بھارتی اپوزیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے خلاف پولیس کارروائی پر احتجاج، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ شائع 08 اکتوبر 2026 05:26pm مبینہ ووٹر فہرست میں ردوبدل اور ارکانِ پارلیمنٹ کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، اپوزیشن جماعتیں