حکومت نے بجلی کے کاروبار سے نکلنے کا عمل شروع کردیا شائع 21 ستمبر 2026 08:57am اس وقت حکومت مرکزی نظام کے تحت بجلی خرید کر صارفین کو فراہم کرتی ہے، اویس لغاری
حکومت نے مسابقتی بجلی مارکیٹ کے تحت 400 میگاواٹ کی پہلی نیلامی کا آغاز کردیا شائع 20 ستمبر 2026 01:17pm پہلی وھیلنگ نیلامی کا آغاز درخواست برائے تجاویز (آر ایف پی) جاری کرکے کردیا گیا
گرین انرجی کی منتقلی تیز کرنے کے لیے پاکستان اور ڈنمارک کا اسٹریٹجک توانائی تعاون کا آغاز اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 10:45pm تعاون کے تحت قومی موسمیاتی اہداف کے کم خرچ اور مؤثر نفاذ پر توجہ دی جائے گی
پاکستان اور ترکیہ نے پاور سیکٹر میں تعاون کے فروغ کے لیے تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے شائع 25 جون 2026 11:22pm معاہدوں کے تحت باہمی تعاون کے لیے باضابطہ فریم ورک قائم کیا گیا
آئی ایس پی 2025-35: مشکلات کا شکار صنعتوں پر مزید بوجھ اور ٹیرف میں اضافے کا خدشہ ہے،ایف پی سی سی آئی شائع 24 مئ 2026 11:45am اس پورے عمل میں یہ سوال نظر انداز کیا گیا ہے کہ آیا 49 روپے فی یونٹ کی قیمت پاکستانی صارفین کے لیے قابل برداشت ہے یا نہیں، فیڈریشن
تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے بغیر 53 ارب ڈالر کے آئی ایس پی پلان کی منظوری طلب شائع 21 مئ 2026 09:00am نئے مہنگے منصوبوں کے باعث بجلی کی قیمت 70 روپے فی یونٹ تک جا سکتی ہے، ریحان جاوید
آئی ایس ایم او اور نیپرا میں انٹیگریٹڈ سسٹم پلان پر اختلاف شدت اختیار کرگئے شائع 29 اپريل 2026 10:00am منصوبوں کی شمولیت، طلب کی پیشگوئیوں اور ریگولیٹری تقاضوں پر دونوں اداروں کے مؤقف مختلف ہیں
ملک کی بجلی پیداوار میں بڑی کمی، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 5 گھنٹے تک جا پہنچا شائع 16 اپريل 2026 09:15am پن بجلی کی پیداوار میں ایک ہی رات میں تقریباً 1,991 میگاواٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی