فاسٹ نے 6 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سیریز سی فنڈنگ حاصل کرکے یونیکورن کا درجہ حاصل کرلیا شائع 24 اگست 2026 05:49pm فنڈنگ فاسٹ کے اون نیٹ ورک کی توسیع میں معاون ثابت ہوگی
پی پی ایل نے سی ای او خالد رحمان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کردی شائع 07 اپريل 2026 11:58am 30 سال سے زائد ملکی اور بین الاقوامی تجربہ رکھنے والے خالد رحمان نے اپنے کیریئر کا آغاز 2009 میں پی پی ایل سے بطور چیف اکاؤنٹنٹ کیا
ٹیلنا کے ساتھ شراکت داری، پاکستانی ٹیک فرم کی عالمی سطح پر توسیع شائع 12 مارچ 2026 03:28pm ٹیلی کمیونیکیشن،کنیکٹیویٹی خدمات میں وسعت کےلیے زوما ریسورسز لمیٹڈ کو تعاون کے معاہدے میں شامل ہونے کا اختیار مل گیا،پی ایس ایکس کو نوٹس