پی ٹی اے کو نئی نسل کے موبائل اسپییکٹرم کی نیلامی کی ہدایت جاری شائع 08 جنوری 2026 09:33am پی ٹی اے کو 700، 1800، 2100، 2300، 2600 اور 3500 میگا ہرٹز بینڈز میں اسپییکٹرم کی نیلامی کا ٹاسک دیا گیا ہے