انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش، پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں نویں نمبر پر آگیا شائع 13 ستمبر 2026 12:14pm پاکستان نے اپنی گزشتہ 20 ٹیسٹ میچوں میں صرف 7 میں کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ طویل عرصے سے جاری ناقص کارکردگی نے ٹیم کی رینکنگ کو شدید متاثر کیا ہے۔