ہنڈائی نے فلیگ شپ ایس یو وی پیلی سیڈ متعارف کرادی، ابتدائی قیمت 2 کروڑ 10 لاکھ روپے شائع 25 فروری 2026 11:11am پیلی سیڈ اسمارٹ کی بکنگ 30 لاکھ روپے سے شروع ہو رہی ہے جبکہ پیلی سیڈ کیلی گرافی کی بکنگ 33 لاکھ روپے سے کی جا سکتی ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار