امریکا نے سعودی عرب کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا شائع 15 ستمبر 2026 02:18pm ویسلی ہنٹ کی نامزدگی پیر کو امریکی سینیٹ کو بھیج دی گئی، جسے ان کی تعیناتی کی منظوری کے لیے ووٹ دینا ہوگا