خوردہ قیمتوں میں ایک ہفتہ قبل ہی نمایاں کمی کی جا چکی تھی۔ اس کے بعد عالمی منڈی میں قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں نے مزید ریلیف دینے کی بہت کم گنجائش چھوڑی
چونکہ تقریباً 75 فیصد ڈیزل ملکی سطح پر تیار ہوتا ہے، اس لیے امپورٹڈ ڈیزل (ایف او بی پلاٹس) کو معیار بنانا قیمتوں کو مصنوعی طور پر بڑھاتا ہے اور ریفائنریوں کو غیر معمولی منافع دیتا ہے