یو اے ای کی اوپیک پلس سے علیحدگی، اتحاد کیلئے بڑا امتحان شائع 30 اپريل 2026 11:45am یو اے ای کے علاوہ حالیہ برسوں میں انگولا، ایکواڈور اور قطر بھی اوپیک سے علیحدہ ہو چکے ہیں
سٹی، اسٹین چارٹ نے دبئی کے دفاتر کو خالی کر دیا، خدشہ بڑھتے ہی ایچ ایس بی سی نے قطر کی شاخیں بند کر دیں شائع 11 مارچ 2026 11:52pm خطے میں جاری جنگ نے دبئی کی بین الاقوامی کاروباری اداروں کے لیے اعتماد کے قابل سب سے مضبوط اقتصادی مرکز ہونے کی پوزیشن کو متاثر کیا ہے جنگ سے سرمایہ فرار، ملازمتوں میں کمی اور کمپنیوں کے دیگر مقامات پر منتقل ہونے کے خدشات پیدا ہوئے، رائٹرز رپورٹ
سابق وزیرِ خزانہ نے 2 ارب ڈالر کی بائننس ٹوکنائزیشن ڈیل پر خدشات ظاہر کردیے شائع 13 دسمبر 2025 02:38pm بائننس کو منتخب کرنے کے لیے کون سا عمل اختیار کیا گیا، اسد عمر
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار