عالمی بینک نے 190 ملین ڈالر کے پاکستان ہاؤسنگ فنانس منصوبے کی تنظیمِ نو کی منظوری دیدی شائع 07 جون 2026 10:53am اس تنظیمِ نو کا مقصد مارکیٹ میں بہتری اور شرح سود میں کمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کم اور متوسط آمدنی والے طبقے کے لیے ہاؤسنگ فنانس کو دوبارہ متحرک کرنا ہے
وزیراعظم کا ہاؤسنگ سیکٹر میں جامع اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پر زور شائع 15 مئ 2026 09:01am غیر منصوبہ بند شہری پھیلاؤ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی زرعی زمین اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے لیے خطرہ بن رہی ہے، شہباز شریف