وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم، 65 سال تک کے افراد سے قرض درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں شائع 23 جولائ 2026 10:58am اس اسکیم کا مقصد ملک میں ایک کروڑ (10 ملین) سے زائد گھروں کی موجودہ کمی کو پورا کرنا ہے۔