پاکستان اور اٹلی کے درمیان زرعی مہارتوں کے فروغ کے لیے دو کروڑ یورو قرض کے معاہدے پر دستخط
- قرض زرعی فنی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت (ٹی وی ای ٹی) کو مضبوط بنانے، زیادہ قدر والی فصلوں کی پیداوار سے متعلق مہارتیں بڑھانے اور دیہی روزگار و آمدنی میں بہتری کے لیے استعمال ہوگا



















