فائیو جی اسپیکٹرم کی مہنگی قیمتیں، حکومت کشمکش کا شکار
- جہاں ایک طرف زیادہ ریزرو قیمتیں مقرر کرنے سے ٹیلی کام آپریٹرز کے نیلامی میں دلچسپی کم ہونے کا خدشہ ہے، تو دوسری جانب قیمتیں کم رکھنے کی صورت میں سخت جانچ پڑتال اور ماضی کی نیلامیوں سے موازنہ کیے جانے کا اندیشہ لاحق ہے۔



















