نیپرا کے کنزیومر سروس مینوئل کے مطابق اگر کوئی صارف تیسرے ماہ کا بل، گزشتہ دو ماہ کے بقایاجات سمیت، مقررہ تاریخ تک ادا نہ کرے تو متعلقہ ڈسٹری بیوشن کمپنی کو لازماً ایکوپمنٹ ریموول آرڈر جاری کرنا ہوگا
ٹیرف میں بڑے اضافے نے خریداری کی طاقت کو ختم کر دیا اور پہلے ہی مہنگائی کو ریکارڈ سطح تک پہنچا دیا، لیکن ڈسکو کمپنیوں کا خون بہنا رکنے کا نام نہیں لیتا
پاور ڈویژن کی سرکاری رپورٹ کے مطابق جولائی 2025 تک صرف ڈسکو کمپنیوں نے ناقص کارکردگی اور ناقص وصولیوں کی وجہ سے گردشی قرض میں کم از کم 87 ارب روپے کا اضافہ کیا