ورلڈ بینک کے تعاون سے خیبر پختونخوا آبپاشی منصوبے میں نمایاں پیش رفت شائع 05 اپريل 2026 10:56am منصوبے کے لیے مختص 171 ملین ڈالر میں سے 94 فیصد رقم خرچ کی جا چکی ہے