علم پر مبنی معیشت کے قیام کے لیے گمراہ کن حکمتِ عملی شائع 30 جولائ 2026 07:20pm اگر جامعات درست سمت میں تحقیق کر رہی ہیں تو اس کے نتائج معیشت، صنعت اور سماجی ترقی کے اشاریوں میں نمایاں ہونے چاہییں۔