بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی شائع 03 جولائ 2026 01:59pm حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں، ضلعی انتظامیہ کے اہلکار اور ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں