وزیراعظم کی ایف بی آر کو کراچی کی تاجر برادری سے رابطے مضبوط بنانے کی ہدایت شائع 15 جولائ 2026 04:26pm ٹیکس قوانین کی پاسداری کرنے والی کمپنیوں کی سرکاری سطح پر حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے، شہباز شریف
وزیراعظم کی ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت شائع 07 جولائ 2026 01:01pm ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ضروری ہیں، شہباز شریف
ایس ایم ایز کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کے لیے علی بابا سے معاہدہ شائع 28 جون 2026 01:17pm حکومت نے ایس ایم ایز کے لیے 30 ارب روپے کے منصوبے شروع کیے ہیں، ہارون اختر
ٹیرف پالیسی بورڈ کی دفاعی درآمدات پر ڈیوٹی پر چھوٹ کی منظوری شائع 10 جون 2026 10:03am ذرائع نے بتایا کہ یہ مجوزہ چھوٹ مسلح افواج کو مالی ریلیف اور اضافی مالی گنجائش فراہم کرنے کے لیے دی جا رہی ہے
ٹیرف پالیسی بورڈ نے دوسرے سال کے ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کی منظوری دیدی شائع 09 جون 2026 08:57am نظرثانی شدہ شرحیں یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔
تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے خصوصی گاڑیوں اور مشینری پر کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کا فیصلہ شائع 04 جون 2026 05:09pm وزیراعظم کی این ٹی سی کو سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کی معاونت میں فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت
وزیرِاعظم کی صنعتیں منتقل کرنے کی اپیل، پاکستان چین کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر معاہدے شائع 25 مئ 2026 09:59am چین میں مزدوری کی لاگت میں اضافہ ہو چکا ہے، اس لیے وہ صنعتیں جو اب چین میں کم مسابقتی ہیں، پاکستان منتقل ہو سکتی ہیں، شہباز شریف
نجی شعبے کے قرضے 1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے، گورنر اسٹیٹ بینک کی وزیراعظم کو بریفنگ شائع 14 مئ 2026 10:00am ایس ایم ای قرضوں میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جمییل احمد
وزیراعظم کی ایس ایم ایز اور برآمدی صنعتوں کیلئے جامع روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت شائع 12 مئ 2026 09:43am برآمدی صنعتیں پاکستان کے مجموعی معاشی ترقیاتی اہداف کے حصول میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں، شہباز شریف
پاک چین بی ٹو بی ایونٹ میں 27 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، بیٹری اسٹوریج کا شعبہ سب سے نمایاں شائع 11 مئ 2026 04:47pm بیٹری اسٹوریج میں 82 ملین ڈالر کے معاہدے سمیت 50 سے زائد ایم او یوز پاک چین مضبوط اقتصادی تعاون کے عکاس ہیں
حکومت معاشی استحکام کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم کی یورپی یونین وفد کو یقین دہانی شائع 29 اپريل 2026 09:05am شہباز شریف کی یورپی یونین کے حکام اور بڑی یورپی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران پر مشتمل ایک وفد سے ملاقات
پاکستان اور کویت کا تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق شائع 26 مارچ 2026 03:34pm وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اخترکی کویتی سفیر ناصر عبدالرحمان جاسم المطیری سے ملاقات
خلیجی ممالک کو غذائی اشیا برآمد کرنے کا منصوبہ تیار کیا جائے، وزیراعظم شائع 16 مارچ 2026 09:15am عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں کے باعث علاقائی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کے لیے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم کا پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم شائع 06 مارچ 2026 03:31pm شہباز شریف کی مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث کسی بھی پیٹرول پمپ کو فوری بند کرنے کی ہدایت
زرعی اور غذائی تحفظ کے شعبے: صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو مشاورت تیز کرنے کی ہدایت شائع 06 مارچ 2026 10:28am وزیراعظم نے چین سے تربیت یافتہ زرعی تحقیق کے ماہرین کے ساتھ مسلسل مشاورت جاری رکھنے کی ہدایت بھی دی
محمد بن سلمان کے متوقع دورے سے قبل سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا شائع 12 فروری 2026 09:11am وفد کے آنے کا مقصد ترجیحی ایجنڈے کو حتمی شکل دینا ہے
پاکستان اورانڈونیشیا کا تجارتی معاہدے کو جامع اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شائع 11 فروری 2026 08:53am یہ اعلان وزیرِاعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری روزان روسلانی کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا
پاکستان کا قیمتی پتھروں کا شعبہ حکومتی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:04pm وزیراعظم شہباز شریف نے نئی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دیدی
ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی مزید آسان بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم شائع 06 جنوری 2026 09:06am چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، شہباز شریف
معیشت مشکلات کے دور سے نکل چکی ہے، وزیراعظم نے نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کا اجرا کردیا شائع 14 دسمبر 2025 09:13am آج ہمارے معاشی اشاریے شاندار ہیں اور آئی ایم ایف نے بھی 1.2 بلین ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی ہے، شہباز شریف
ہارون اختر کی سیالکوٹ ایس ایم ای کلسٹر سے ملاقات ، کاروباری چیلنجز پر توجہ دینے کا عزم شائع 07 دسمبر 2025 02:24pm معاون خصوصی برائے صنعت نے شعبے کے چیلنجز اور برآمدات بہتر بنانے پر تبادلۂ خیال کیا
پاکستان نے ملائیشیا کو گوشت برآمد کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 11:56am گوشت کی برآمدات کے لیے مؤثر کاروباری فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، ہارون اختر خان
وزیراعظم کا نجی شعبے کی تجاویز کے بعد صنعتی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ شائع 21 نومبر 2025 02:34pm ملک کی اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور آمدنی میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، شہباز شریف
تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد محدود کئے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 12:54pm ہنڈی حوالے کے ذریعے ادائیگی کی سخت نگرانی کا فیصلہ
حکومت کا اسمیڈا کی تنظیمِ نو کا فیصلہ، سی ای او کی تقرری کا عمل شروع شائع 12 ستمبر 2025 07:42pm وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی زیر صدارت اسمیڈا (ایس ایم ای ڈی اے) کے بورڈ کا 31واں...
پاکستان نے نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی 30-2025 کا باضابطہ آغاز کردیا شائع 20 جون 2025 10:10am حکومت کا ہدف ہے کہ 2030 تک کار فروخت میں الیکٹرک گاڑیوں کا حصہ 30فیصد تک بڑھایا جائے.