خرم شہزاد خان دوبارہ حبیب میٹرو پولیٹن بینک کے سی ای او مقرر شائع 31 مارچ 2026 02:10pm خرم شہزاد کو بینکاری کا وسیع تجربہ حاصل، مزید تین سال کی مدت کےلیے تعینات کیا گیا ہے
حبیب میٹروپولیٹن بینک کا ذیلی اداروں کے سرمائے میں اضافے کا فیصلہ شائع 13 فروری 2026 12:08pm حبیب میٹرو ایکسچینج سروسز کا سرمایہ ایک ارب روپے سے بڑھا کر 1.5 ارب روپے کیا جارہا ہے