اسٹیٹ بینک نے 2026 کے لیےنظام کے لحاظ سے اہم بینکوں کا تعین کردیا شائع 22 اگست 2026 11:19am نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کی شناخت اور تعین کا طریقہ کار، ضابطہ کاری اور نگرانی کے بہتر تقاضوں اور عملدرآمد کے لیے رہنما ہدایات طے کی گئی ہیں
اسٹیٹ بینک نے ایچ بی ایل، یو بی ایل اور این بی پی کو 2026 کے لیے انتظامی طور پر اہم بینک قرار دے دیا شائع 21 اگست 2026 05:26pm ڈی ایس آئی بی بینکوں کا تعین نگرانی کے نظام کے اہم عناصر میں سے ایک ہے، ایس بی پی
حج 2027ء کے سرکاری پیکیجز 12 اور 13 لاکھ روپے مقرر شائع 11 اگست 2026 12:16pm حج 2027ء کا پورا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور
اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2026-27 کے لیے پرائمری ڈیلرز مقرر کردیے شائع 24 جولائ 2026 04:47pm مالی سال 2025-26 کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے تین پرائمری ڈیلرز میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ، نیشنل بینک آف پاکستان اور بینک الفلاح لمیٹڈ شامل
ایچ بی ایل نے یورومنی کا پاکستان کا بہترین بینک 2026 کا ایوارڈ جیت لیا شائع 20 جولائ 2026 01:05pm بہترین بینک قرار دیا جانا ہمارے لاکھوں صارفین کے ایچ بی ایل پر مسلسل اعتماد اور بھروسے کا اعتراف ہے، محمد ناصر سلیم
اسٹاک ایکسچینج میں بینکاری شعبے کا غلبہ برقرار شائع 08 جولائ 2026 10:31am بینکوں کی مجموعی مارکیٹ کیپٹلائزیشن تقریباً 3,383 ارب روپے ہے
سی سی پی نے ری اسٹرکچرنگ فرم میں یونائیٹڈ ایتھنول کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی شائع 12 مئ 2026 06:33pm یونائیٹڈ ایتھنول کے پی سی آر سی ایل کے ساتھ کارپوریٹ انضمام کی منظوری، مالیاتی ری اسٹرکچرنگ شعبے میں مارکیٹ کے تسلسل کو یقینی بنا دیا گیا
ایچ بی ایل میں ٹیمینوس کور بینکنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز شائع 08 مئ 2026 02:04pm یہ ہائبرڈ کلاؤڈ سسٹم بینک کو نئی مصنوعات کی فوری لانچنگ، تیز رفتار پروسیسنگ اور ریئل ٹائم ڈیٹا اینالیٹکس میں مدد دے گا، پہلے مرحلے میں 200 شاخوں کے کھاتے نئے پلیٹ فارم پر منتقل
ضائع ہونے والی گیسوں سے ایل این جی تیار کرنے کے منصوبے کا آغاز شائع 01 اپريل 2026 11:31am ماری انرجیز اور جی سی آئی ایل نے مشترکہ طور پر ایک پروجیکٹ کمپنی قائم کی ہے
سی سی پی نے فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی منظوری دیدی شائع 23 فروری 2026 04:54pm عمل مکمل ہونے پر ایو ہولڈنگز فرسٹ ویمن بینک کی مکمل ملکیت اور انتظام سنبھال لے گی
ناصر سلیم ایچ بی ایل کے صدر و سی ای او کے طور پر خدمات جاری رکھیں گے شائع 19 فروری 2026 02:05pm سال 2024 میں محمد اورنگزیب کے استعفیٰ کے بعد ناصر سلیم کو ایچ بی ایل کا صدر اور سی ای او مقرر کیا گیا تھا
بینکوں کی اپیلیں مسترد، سی سی پی کی جانب سے عائد 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کے جرمانے برقرار شائع 21 جنوری 2026 03:22pm کیٹ نے ای ایس اے کے آغاز میں پاکستان بینکرز ایسوسی ایشن اور سات بڑے بینکوں کو گٹھ جوڑ کا مرتکب قرار دے دیا