حج 2027ء کے سرکاری پیکیجز 12 اور 13 لاکھ روپے مقرر شائع 11 اگست 2026 12:16pm حج 2027ء کا پورا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور