چینی کمپنی کی گوادر کے بجلی مسائل حل کرنے میں تعاون کی پیشکش شائع 17 فروری 2026 09:01am کمپنی نے گوادر کے لیے متبادل، پائیدار اور مربوط بجلی کے حل کا جائزہ لینے پر آمادگی ظاہر کردی ہے