سی سی پی نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی کو مسعود ٹیکسٹائل ملز کے حصص خریدنے کی منظوری دے دی
- سی سی پی نے کہا کہ انضمام و حصول کے معاملات کا بروقت اور شفاف جائزہ سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں معاون جبکہ مسابقتی منڈیوں اور صارفین کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔




















