ماحولیاتی تحفظ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پہلے گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا شائع 23 جنوری 2026 10:59am وزیر اعلیٰ پنجاب نے نئی الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا، خود گاڑی چلائی اور اس منصوبے کے تکنیکی پہلوؤں اور وسیع تر وژن سے متعلق تفصیلی بریفنگ حاصل کی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار