مشرقِ وسطیٰ تنازع: سپلائی شاک اور آئی ایم ایف پالیسی- حصہ اوّل
- موجودہ صورتحال میں کسی بھی طویل عرصے تک جاری رہنے والا معاشی جھٹکا نہ صرف کساد بازاری کی طرف لے جا سکتا ہے
- بلکہ اسٹیگ فلیشن (کمزور معاشی نمو کے ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی) کی صورتحال بھی پیدا کر سکتا ہے























