طرزِ حکمرانی کے مسائل کا برقرار رہنا اور کئی شعبوں میں ان کی شدت میں بظاہر اضافہ ہونا، بنیادی وجوہات کا تنقیدی جائزہ لینے کا تقاضا کرتا ہے۔ کیا ان ناکامیوں کی بنیادی وجہ اصلاحات کی ناقص منصوبہ بندی اور کمزور عمل درآمد ہے یا ہم ایک گہرے ادارہ جاتی مسئلے کو نظرانداز کر رہے ہیں، یعنی بیوروکریسی کی سوچ، تنظیمی ثقافت اور انتظامی طریقہ کار، جن کے ذریعے اصلاحات تیار، سمجھی اور نافذ کی جاتی ہیں؟
پاکستان نے مارچ تا جولائی بین الاقوامی توانائی کی قیمتوں میں بار بار اضافے اور سات ماہ سے جاری جنگ کے باوجود مجموعی طور پر 264 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے
وزارت خزانہ نے نظرثانی شدہ آفس میمورنڈم کے ذریعے پالیسی میں ترمیم کرتے ہوئے کنٹریکٹ عہدوں کو بھی ایم پی ایس ،پی پی ایس اور ایس پی پی ایس کے ساتھ شامل کردیا ہے
کسی بھی ملک کو اپنے اسٹریٹیجک اثاثے فروخت نہیں کرنے چاہئیں، ہم آج کے مسائل حل کرنے کے لیے مستقبل کے مسائل پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر کوئی ادارہ قابلِ عمل نہیں تو اسے بند کر دینا چاہیے
اب المیہ یہ نہیں رہا کہ بارشیں تباہ کن شدت کے ساتھ آتی ہیں۔ اصل المیہ یہ ہے کہ ملک اب بھی ان بارشوں کے لیے ایسے تیاری کرتا ہے جیسے یہ کوئی اچانک پیش آنے والا واقعہ ہو