سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ تیزی سے بڑھتی گولڈ ٹوکن مارکیٹ کیلئے چیلنج شائع 04 فروری 2026 12:30pm گولڈ ٹوکنز بلاک چین پر جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل سکے ہیں جنہیں کرپٹو کمپنیاں، جیسے ٹیتر اور پاکسوس، فزیکل گولڈ کے برابر محفوظ رکھتی ہیں