محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے 90 منٹ طویل ملاقات شائع 18 مئ 2026 09:13am ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تہران و واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا