پیٹرولیم ڈویژن کا نیا سیکرٹری تعینات، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے کافی اسٹاک کی یقین دہانی شائع 06 مارچ 2026 09:14am پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر حامد یعقوب شیخ کو پیٹرولیم ڈویژن کا نیا سیکرٹری تعینات کر دیا