بدلتا ہوا عالمی نظام شائع 21 فروری 2026 05:14pm 1945 کے بعد قائم عالمی نظام فوری طور پر ختم نہیں ہو رہا۔ لیکن ایک نفسیاتی حد عبور ہو چکی ہے: عالمی رہنما اب کھل کر نظام کی تبدیلی کو تسلیم کر رہے ہیں
پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کو مسترد کر دیا، دفتر خارجہ شائع 16 فروری 2026 01:52pm عالمی برادری سے اسرائیل کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ