ترسیلات زر، وقتی ریلیف یا دیرپا حل؟ شائع 13 جولائ 2026 10:25am کارکنوں کی ترسیلات زر 41.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں
خلیجی بندرگاہوں پر تاخیر، شپنگ رکاوٹیں اور بڑھتے لاجسٹکس اخراجات سے برآمدات کو دھچکا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 03:21pm شپنگ بحران سے نمک کی برآمدات سب سے زیادہ متاثر،فریٹ چارجز کئی گنا بڑھ گئے، اسماعیل ستار
مارکو روبیو کا بحرین کا دورہ، ایران معاہدے پر خلیجی حمایت حاصل کرنے کی کوشش شائع 25 جون 2026 11:20am امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا مشن نہایت حساس ہے
پاکستان اور بنگلہ دیش کے بانیان کا اسٹارٹ اپ ریوورا 20 لاکھ ڈالر کی سیڈ انویسٹمنٹ حاصل کرنے میں کامیاب شائع 24 جون 2026 03:25pm اے آئی ای کامرس پر توجہ کے لیے ری برانڈنگ کا فیصلہ، اے آئی آپریٹنگ پلیٹ فارم ریوورا نے ای کامرس کاروبار کو فروغ دینے کے لیے 20 لاکھ ڈالر جمع کر لیے، سعودی کمپنی کی سب سے تیزی سے بڑھتی مارکیٹ قرار
مارکو روبیو کا خلیجی ممالک کا دورہ: ایران معاہدے پر تحفظات دور کرنے کا مشکل مشن شائع 23 جون 2026 11:50am تمام 6 خلیجی ممالک امریکہ کے اسٹریٹجک اتحادی ہیں
حکومت سے ایس ایم ای سیکٹر کو فروغ دینے کا مطالبہ شائع 05 جون 2026 04:16pm سمیڈا کی بندرگاہی چارجز، برآمدی سہولت، ٹیکس میں ریلیف اور توانائی کی لاگت سے متعلق متعدد اہم تجاویز
ہوزری مینوفیکچررز کی دبئی انٹرنیشنل چیمبر کے ساتھ باضابطہ شراکت داری کی خواہش شائع 05 جون 2026 02:38pm دبئی چیمبر انٹرنیشنل کے چیف نمائندہ برائے پاکستان عبیر سلیم گل کی پی ایچ ایم اے ہاؤس کراچی میں عہدیداران سے ملاقات
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اب سعودی ریال اور اماراتی درہم میں بھی دستیاب شائع 03 جون 2026 01:00am نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اس سے قبل پاکستانی روپے، امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں دستیاب تھے، اسٹیٹ بینک
بھارت یو اے ای کی بڑھتی قربت، پاکستان کیلئے اثرات؟ شائع 20 مئ 2026 11:44am بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ابوظہبی کے دورے کے دوران بھارت اور یو اے ای نے ایک اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری کے فریم ورک پر اتفاق کیا ہے
درآمدات کا دبائو، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پھر بڑھنے لگا شائع 19 مئ 2026 10:47am یہ اضافہ بنیادی طور پر تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ہے
آئی ایم ایف کی میکرو اکنامک پیش گوئیاں شائع 19 مئ 2026 10:34am آئی ایم ایف کی رپورٹ کہتی ہے کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات کے پھیلاؤ کے لیے انتہائی زیادہ متاثر ہے
مشرق وسطیٰ جنگ طویل ہونے پر پاکستان سب سے زیادہ خطرے سے دوچار معیشت قرار شائع 19 مئ 2026 09:00am یہ جائزہ ایشیا پیسیفک (اے پی اے سی) کی بڑی معیشتوں کے تازہ ترین تجزیے کا حصہ ہے
مشرق وسطیٰ جنگ نے معاشی خطرات میں نمایاں اضافہ کردیا، اسٹیٹ بینک شائع 13 مئ 2026 09:13am مہنگائی، تجارتی سرگرمیوں، ترسیلات زر اور معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، رپورٹ
ترسیلات زر محفوظ سہارا نہیں رہیں؟ شائع 12 مئ 2026 10:18am اگرچہ جنگ بندی موجود ہے، لیکن ایران، امریکہ اور وسیع مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اب بھی غیر مستحکم ہے
بیرونی کھاتوں کا جی سی سی ممالک پر بڑھتا انحصار شائع 04 مئ 2026 12:09pm پاکستان کا بیرونی کھاتہ (ایکسٹرنل اکاؤنٹ) گہرے طور پر مشرقِ وسطیٰ پر منحصر ہے۔ برآمدات جن کا بڑا رخ مغربی منڈیوں کی...
دولت مند خلیجی ممالک کی مغرب میں سرمایہ کاری، غیر ملکی اثاثوں کی قدر (دوسرا حصہ) شائع 06 اپريل 2026 11:48am مہمان نوازی (ہاسپیٹیلٹی) کی صنعت کی نوعیت یہ ظاہر کرتی ہے کہ اس میں بہت زیادہ پریمیم پر فروخت ممکن نہیں ہوتی
جنوبی کوریا کی خلیجی ممالک سے توانائی کی مسلسل فراہمی اور بحری جہازوں کی حفاظت یقینی بنانے کی اپیل شائع 05 اپريل 2026 11:25am جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ کو یون چول نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ہے
کویت پیٹرولیم کارپوریشن کی پاکستانی تیل بردار بحری جہازوں کو مکمل سہولتیں دینے کی یقین دہانی شائع 30 مارچ 2026 05:01pm پاکستان تمام برادر ممالک میں امن اور سلامتی کا خواہاں ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، کویتی سفیر ناصر عبدالرحمن کی ملاقات
وسیع ہوتی جنگ میں پاکستان کا نازک توازن شائع 30 مارچ 2026 12:11pm پاکستان نے اب تک ایران بحران کو بہت سے لوگوں کی توقع کے مقابلے میں بہتر طریقے سے سنبھالا ہے
وزارت تجارت کا گوشت کی برآمدات پر اضافی چارجز پر کارروائی کا مطالبہ شائع 18 مارچ 2026 10:47am صنعتی نمائندگان کے مطابق یہ اضافی فیس تقریباً 180 ڈالر فی ٹن بنتی ہے
ترسیلاتِ زر شائع 16 مارچ 2026 12:09pm گزشتہ چند سالوں کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم پاکستان کے بیرونی کھاتوں کیلئے...
درپیش توانائی کا بحران: اہم چیلنجز شائع 06 مارچ 2026 03:09pm ایران جنگ کے اثرات نے پورے خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث نہ صرف تیل اور...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرحِ سود برقرار رکھنے کا امکان شائع 06 مارچ 2026 02:00pm یہ رواں کیلنڈر سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس ہوگا
ایران حملوں کے بعد یو اے ای کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر پہلی حقیقی آزمائش سے دوچار شائع 05 مارچ 2026 11:51am ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور رہائشی علاقوں پر حملوں نے خطے کی استحکام کی شہرت کو نقصان پہنچایا
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مگر اے آئی کی دوڑ جیتنے کے لیے پختہ ارادے کی ضرورت ہے، سی ای او ڈیوسنک شائع 22 فروری 2026 04:13pm پاکستانی آئی ٹی برآمدات میں مسلسل 18 ماہ سے اضافہ ہو رہا ہے، عثمان آصف
میگا پراجیکٹس اور ٹیکنالوجی کی مانگ، 2025 میں 5 لاکھ سے زائد پاکستانی سعودی عرب منتقل شائع 15 جنوری 2026 12:10pm 1972 سے اب تک تقریباً 76 لاکھ 90 ہزار پاکستانی ورکرز سعودی عرب منتقل ہوچکے
جولائی تا نومبر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ، حجم 1.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 09:43am نومبر میں آئی ٹی برآمدات 356 ملین ڈالر رہیں
پاکستان نے توجہ امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف منتقل کر دی، وزیر خزانہ شائع 16 دسمبر 2025 10:10am ملک مستقل اقتصادی پائیداری کے لیے تجارتی اور سرمایہ کاری پر مبنی تعلقات کی طرف مضبوطی سے بڑھ رہا ہے، اورنگزیب
پاکستان کیلئے امریکہ اہم اقتصادی شراکت دار کے طور پر ابھرا ہے، وزیر خزانہ شائع 11 دسمبر 2025 03:51pm اس کی تازہ مثال ریکوڈک پروجیکٹ کی سات ارب ڈالر کا فنانشل کلوزر ہے، محمد اورنگزیب
کیا پاکستان جانتا ہے کہ تجارتی معاہدوں کا کیا کرنا ہے؟ شائع 06 دسمبر 2025 02:20pm وزیرِاعظم پاکستان- جی سی سی فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کو حتمی مراحل میں ہونے کا عندیہ دے سکتے ہیں لیکن اصل سوال...