آئی ایم ایف نے قرض، ترقی اور اصلاحات کے لیے پاکستان کو کامیاب ماڈل قرار دے دیا شائع 04 ستمبر 2026 09:37am اس طریقہ کار میں بالخصوص ملکی وسائل کو بہتر انداز میں متحرک کرنا اور مؤثر لائیبلٹی مینجمنٹ آپریشنز کے ذریعے کم لاگت پر نجی شعبے سے زیادہ سرمایہ کاری حاصل کرنا شامل ہے