فرانس میں بدامنی کے بعد فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، حکومت کا کوتاہیوں کا اعتراف شائع 21 اکتوبر 2026 01:00am فرانس نے حالیہ وسیع پیمانے پر شہری بدامنی کے بعد امن و امان کی بحالی کے لیے آئندہ احتجاجی مظاہروں کے موقع پر فوج تعینات کرکے سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے