چینی وزیر خارجہ کی مالدووا کے نائب وزیراعظم سے بیجنگ میں ملاقات شائع 22 مئ 2026 03:24pm چینی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ اقتصادی اور تجارتی روابط کو فروغ دیں