غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد میں مسلسل کمی شائع 01 ستمبر 2026 04:15pm پاکستان میں گزشتہ دو برس کے دوران غیرملکی نجی سرمایہ کاری کی آمد میں 58 فیصد کمی ہوئی، جو غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں کمی کی عکاسی کرتی ہے۔
پاکستانی معیشت اندرونی خطرات اور بیرونی جھٹکوں سے نمٹنے کے لیے ’بہتر پوزیشن‘ میں ہے، اسٹیٹ بینک شائع 13 اگست 2025 10:38pm اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پہلی بار ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ جاری کر دی