ہاتھ کی انجری، بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر شائع 18 اگست 2026 06:19pm بابر کی عدم موجودگی میں سلمان علی آغا پاکستان کی قیادت کریں گے