عید کی چھٹیوں کے بعد پہلا روز، دفاتر میں حاضری کم رہی شائع 30 مئ 2026 03:09pm لوگ عید تقریبات، قربانی کے جانوروں اور قصابوں کے مسائل پر گپ شپ کرتے دکھائی دیے