خواتین کی ہائجین مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ شائع 16 جون 2026 11:44am حکومت نے انہیں ملک بھر میں خواتین کی بنیادی صحت اور صفائی (ہائجین) کی ضروری مصنوعات قرار دیا ہے۔