صنعتی بجلی ٹیرف میں تضاد دور کیا جائے، کاٹی شائع 07 جولائ 2026 03:38pm بی تھری اور بی فور کیٹیگریز صنعتی صارفین کا صرف 1.2 فیصد ہیں، اکرام راجپوت
روس کی پاکستان کو توانائی شعبے میں سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کیلئے تعاون کی پیشکش شائع 20 اپريل 2026 09:30am یہ پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دنیا بھر میں اہم تنصیبات کو سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔
ایل این جی کی سپلائی بحال نہ ہونے تک لوڈشیڈنگ جاری رہے گی، وزیر توانائی شائع 17 اپريل 2026 09:12am یہ صورتحال کے الیکٹرک اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے علاقوں پر لاگو نہیں ہوتی، اویس لغاری
پاور ڈویژن نے ورلڈ بینک کو ٹیرف اسٹرکچر اور طلب پر اثرات سے آگاہ کردیا شائع 03 اپريل 2026 09:40am ورلڈ بینک پاکستان کے توانائی کے شعبے کی فعال طور پر معاونت کر رہا ہے
تیل کے ذخائر، وزیر خزانہ نے مستقل نگرانی کی ہدایت دیدی شائع 25 مارچ 2026 10:17am پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل دستیابی حکومت کی اولین ترجیح ہے، محمد اورنگزیب
حکومت سولرائزیشن کی مکمل حمایت کرتی ہے مگر منصفانہ انداز میں، اویس لغاری شائع 23 مارچ 2026 10:02am قطر انرجی کی جانب سے فورس میجر کے اعلان کے بعد ایل این جی کی فراہمی میں غیر معمولی خلل پیدا ہوا ہے، وزیر توانائی
رعایتی پیکیج: صنعتوں کو 2 ماہ میں 12 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا، پاور ڈویژن شائع 21 فروری 2026 12:33pm بجلی کے استعمال میں اضافے کی اصل وجہ رعایتی پیکیج نہیں بلکہ صنعتوں کا اپنے آپریشنز کو گیس پر چلنے والے کیپٹیو پاور پلانٹس سے منتقل کر کے نیشنل گرڈ پر لانا تھا، صنعتی اسٹیک ہولڈرز
زیر التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں پرانے ضوابط کے تحت نمٹانے کی ہدایت شائع 20 فروری 2026 08:52am 8 فروری تک موصول ہونے والی نیٹ میٹرنگ درخواستوں پر پرانے ضوابط کے مطابق کارروائی کی جائے، وزیر توانائی
ایف پی سی سی آئی نے متوقع ایف سی اے پر اویس خان لغاری سے رابطہ کرلیا شائع 19 فروری 2026 10:07am جنوری 2026 کے لیے ایف سی اے میں تقریباً 1.78 روپے فی یونٹ اضافہ شامل ہے
نیٹ میٹرنگ: کامیاب پالیسی کی ناکامی کی داستان شائع 16 فروری 2026 02:32pm سب سے پہلی بات یہ کہ وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس خان لغاری نے سولر نیٹ میٹرنگ سے متعلق حالیہ ریگولیٹری تبدیلیوں...
ڈسکوز کی نجکاری، حکومت نے ترکیہ سے معاونت طلب کرلی شائع 03 دسمبر 2025 08:55am پاکستان نے ڈسکوز کی نجکاری کیلئے بولی کے عمل میں تجربہ کار اور معتبر بین الاقوامی نجی سرمایہ کاروں کی شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے