پاکستان اور عالمی بینک نے انسانی سرمایہ، صحت اور مہارتوں کے فروغ سے متعلق اہم ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا، جن کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع اور خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانا ہے
ڈیجیٹل ماسٹر پلان کا اصل فائدہ عام عوام کو پہنچے گا کیونکہ اس سے انسانی مداخلت کم ہوگی اور سرکاری خدمات تک رسائی میں آسانی پیدا ہوگی، وفاقی وزیر احد چیمہ