پارلیمنٹ کو ماضی سے مؤثر ٹیکس لگانے کا مکمل اختیار حاصل ہے، ایف بی آر کی وفاقی آئینی عدالت میں دلیل
- قانون چاہے یکم جولائی کو منظور ہونے والے فنانس ایکٹ کے ذریعے ہو یا مالی سال کے کسی بھی حصے میں نافذ کیا جائے، اس کی آئینی حیثیت مسلمہ رہتی ہے، ایف بی آر




















