ایف سی ای پی ایل نے سابق فوجی فوڈز چیف عثمان ظہیر کو نیا سی ای او مقرر کردیا شائع 22 ستمبر 2026 03:41pm عثمان ظہیر احمد کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے متعلق بعد میں آگاہ کیا جائے گا، کمپنی
فوجی فوڈز کے سی ای او عثمان ظہیر مستعفی شائع 22 ستمبر 2026 12:10pm بورڈ آف ڈائریکٹرز مناسب وقت پر نئے سی ای او کا تقرر کرے گا