پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ نے ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ، لیسکو اور میپکو کی نجی کاری کا عمل آگے بڑھا دیا شائع 11 اگست 2026 06:22pm بورڈ کے مطابق لیسکو اور میپکو کی نجی کاری اہم ٹرانزیکشنز ہیں جن کے لیے فنانشل ایڈوائزرز کی تعیناتی ضروری ہے