وفاقی حکومت نے اضافی برآمدات پر کارکردگی کی بنیاد پر پر فارمنس بیسڈ ریبیٹ آن انکریمنٹل ایکسپورٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت برآمد کنندگان کو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات میں اضافے پر 2 فیصد تک ریبیٹ دی جائے گی
وقت آگیا ہے کہ بزنس اسکولز اپنے روایتی طریقۂ تعلیم میں بنیادی تبدیلی لائیں اور عالمی تجارت، خصوصاً برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے نئے ڈگری پروگرام متعارف کرائیں