ایف بی آر نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج پر عائد خصوصی کسٹمز ڈیوٹی ختم کر دی شائع 03 دسمبر 2025 10:34am ایف بی آر نے منگل کو ایس آر او 2335(I)/2025 جاری کیا
اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کی وصولی روک دی شائع 03 دسمبر 2025 10:27am ایکسپورٹ سیکٹر کی مدد کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر وفاقی حکومت نے ای ڈی ایس کو ختم کر دیا تھا
ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کا خاتمہ اپ ڈیٹ 27 نومبر 2025 04:34pm یہ اقدام اکیلا کافی نہیں ہے کہ برآمدات کو فروغ مل سکے، کیونکہ برآمدات کو کئی مسائل درپیش ہیں
ماہرین کا 0.25 فیصد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کےخاتمے کا خیرمقدم، برآمدات کے فروغ کیلئے اہم قدم قرار اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 03:03pm مالی اثرات اگرچہ کم ہیں لیکن اہم پیغام یہ ہے کہ پالیسی آخرکار برآمد پر مبنی ترقی کے ساتھ ہم آہنگ ہو رہی ہے، وقاص غنی
برآمد کنندگان کو بڑا ریلیف، 0.25 فیصد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم شائع 25 نومبر 2025 08:57am اس سے نہ صرف برآمدی شعبے پر مالی دباؤ کم ہوگا بلکہ عالمی منڈیوں میں پاکستان کی مسابقتی صلاحیت میں بھی بہتری آئے گی