گریفین بمقابلہ لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹریاں، ای وی بائیکس کیلئے کون سی بہتر؟ شائع 25 ستمبر 2025 11:19am گریفین بیٹریاں ایک نئی قسم کی ٹیکنالوجی ہیں جو لیتھیم آئن بیٹریوں میں گریفین ملا کر انہیں زیادہ مؤثر بناتی ہیں۔