نیتن یاہو کا دورہ امریکا، ایران نے سفارت کاری پر تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا شائع 10 فروری 2026 03:38pm ایران کا مذاکراتی فریق امریکا ہے اور یہ امریکا پر منحصر ہے کہ وہ خطے کے لیے نقصان دہ دباؤ اور تخریبی اثرات سے آزاد ہو کر فیصلے کرے، ایرانی وزارت خارجہ