اینگرو ووپاک کا پہلے ریفریجریٹڈ ایل پی جی درآمدی ٹرمینل کا منصوبہ، فزیبلٹی اسٹڈی شروع شائع 07 جولائ 2026 12:29pm ایس اینڈ پی گلوبل انرجی کے ساتھ شراکت داری قائم
اینگرو ہولڈنگز میں حسین داؤد چیئرمین اور عبدالصمد داؤد سی ای او مقرر شائع 25 مئ 2026 11:50am یہ تقرر 22 مئی 2026ء سے نافذ العمل ہوگا
خلیجی کشیدگی کے دوران حکومت پٹرولیم سپلائی کی نگرانی کر رہی ہے، محمد اورنگزیب شائع 04 مارچ 2026 04:45pm ڈچ سفیر اور اینگرو کے وفد کی ملاقات، عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے دوران لاجسٹکس اور سپلائی سے متعلق صنعت کے عمومی نقطہ نظر سے آگاہ کیا
علی راٹھور اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ کے سی ای او کے عہدے سے دستبردار شائع 02 مارچ 2026 12:13pm بورڈ آف ڈائریکٹرز مناسب وقت پر نئے سی ای او کا تقرر کریں گے
مٹسوبشی کارپوریشن کا اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز میں 11 فیصد حصص فروخت کرنے پر اتفاق شائع 17 فروری 2026 03:45pm ہر شیئر پرچیز ایگریمنٹ میں درکار شرائط کی تکمیل، بشمول متعلقہ کارپوریٹ اور ریگولیٹری منظوریوں کے حصول، کے بعد ہی یہ عمل مکمل ہوگا، نوٹس