ٹرمینل آپریٹرز کو پورٹ قاسم اور انرجی سٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 08 مئ 2026 01:58pm وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری سے ایف اے پی ٹرمینل کے سی ای او ایقان علی خان کی سربراہی میں چھ رکنی وفد کی ملاقات