قومی اسمبلی، 2024-25 اور 2025-26 کے لیے 17.378 کھرب روپے کے ضمنی گرانٹس کی منظوری متوقع شائع 24 جون 2026 09:46am مالی سال 2025-26 کے لیے مجموعی طور پر 12.65 کھرب روپے کی ضمنی گرانٹس کی درخواستیں پیش کی جائیں گی۔